شیخ عبدالقادر گیلانی

پیرانِ پیرحضرت شیخ عبدالقادر جیلانیؒ المعروف سیدنا غوثِ اعظمؒ وہ عظیم ہستی اور بزرگ ہیں کہ جو کسی تعارف کی محتاج نہیں، آپؒ کی ولادت باسعادت یکم رمضان المبارک 470ھ کو قصبہ جیلان میں ہوئی۔ آپؒ ابھی چھبیس برس ہی کے تھے کہ آپؒ نے علمِ قرات، علمِ تفسیر، علمِContinue Reading