samsung fold phone

سام سنگ اپنے پہلے فولڈ ایبل فون کے حقیقی ڈیزائن کی پہلی جھلک اگلے ہفتے سامنے لارہی ہے۔ جنوبی کورین کمپنی نے اس حوالے سے ایک ٹیزر ویڈیو ریلیز کی جس میں 20 فروری کو ‘فیوچر ان فولڈز’ کے الفاظ سے فولڈ ایبل فون کی جھلک پیش کرنے کا عندیہContinue Reading