master afzal hussain

کراچی (خصوصی رپورٹ) آزادی سے دو ماہ قبل یعنی جون 1947ء میں پاکستان کا پہلا قومی پرچم 2ٹیلر بھائیوں ماسٹر افضال حسین اور ان کے چھوٹے بھائی ماسٹر الطاف حسین نے بنایا تھا ۔پاکستان کا سبز ہلالی پرچم سب سے پہلے بنانے کا اعزاز ماسٹر افضال حسین کو حاصل ہےContinue Reading