مجھ کو یقیں ہے سچ کہتی تھیں جو بھی امی کہتی تھیں۔۔ جاوید اختر
2018-10-22
مجھ کو یقیں ہے سچ کہتی تھیں جو بھی امی کہتی تھیں جب میرے بچپن کے دن تھے چاند میں پریاں رہتی تھیں ایک یہ دن جب اپنوں نے بھی ہم سے ناطہ توڑ لیا ایک وہ دن جب پیڑ کی شاخیں بوجھ ہمارا سہتی تھیں ایک یہ دن جبContinue Reading