مصطفی قریشی نے پیپلز پارٹی چھوڑ دی
2018-05-30
کراچی(ٹاپ نیوز) تحریک انصاف میں نئے پرندوں کی آمد کا موسم کیا ہے ہر کوئی اسی کے گھونسلے میں جا بیٹھنے کو تیار ہے۔ اب پاکستان فلم انڈسٹری کی معرو ف ومشہور ولن مصطفی قریشی نے پیپلزپارٹی کو خیرباد کہہ کر تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کر لی۔ تحریک انصافContinue Reading