عمران خان ایسا نہیں کرے گا: مظہر برلاس
2018-05-29
اس وقت سیاسی فضا عمران خان کے حق میں ہے۔ یہ فضا بناتے ہوئے اسے بائیس سال لگے، ان بائیس سال میں جدوجہد کے کئی مراحل آئے۔ آج جو لوگ تحریک انصاف میں دھڑا دھڑ شامل ہو رہے ہیں، ایک زمانے میں وہ پی ٹی آئی کو تانگہ پارٹی کہتےContinue Reading