مفتاح اسماعیل وزیر خزانہ کیسے بنے؟جانئےاندرکی کہانی
2018-04-27
اسلام آباد (ٹاپ نیوز خصوصی رپورٹ) مفتاح اسماعیل وفاقی وزیر کیسے بنے؟ اندر کی کہانی باہر آگئی۔ مفتاح اسماعیل نہ تو قومی اسمبلی کے رکن ہیں اور نہ ہی سینیٹ کے۔ پھر بھی وہ وفاقی وزیر بن گئے۔ اس پرعوام وطیرہ حیرت میں ڈوبی ہوئی ہے۔ اندر کی کہانی ٹاپContinue Reading