موبائل اورکینسرکا آپس میں گہرا تعلق؟
2018-11-02
ایسے واضح شواہد ملے ہیں کہ موبائل فون ریڈی ایشن دل، دماغ اور گردوں کے غدود میں کینسر کا باعث بن سکتی ہے۔ یہ دعویٰ امریکی محکمہ صحت میں شامل نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ہیلتھ (این آئی ایچ) کی تاریخ ساز تحقیق میں سامنے آیا۔ ادارے کی جانب سے جاریContinue Reading