شادی کے بعد موٹےہونے کی وجہ؟
2018-10-25
کیا آپ نے کبھی مشاہدہ کیا ہے کہ شادی کے بعد اکثر میاں بیوی خصوصا شوہر کا جسمانی وزن بڑھنے لگتا ہے اور وہ موٹاپے کا شکار ہوجاتے ہیں؟ اگر ہاں تو اس میں حیران ہونے کی وجہ نہیں کیونکہ کامیاب شادی اور جسمانی وزن میں ممکنہ اضافے میں تعلقContinue Reading