media lojak

اسلام آباد ( خصوصی رپورٹ) میڈیا ریٹنگ کیس میں سپریم کورٹ نے میڈیا لاجک کا سرور بند کرنے کا حکم دیدیا۔ عدالت نے قرار دیا ہے کہ میڈیا لاجک تاحکم ثانی چینلز کی ریٹنگ جاری نہ کرے۔ سی ای او میڈیا لاجک پر توہین عدالت کیس میں فرد جرم عائدContinue Reading