flu

سردیوں میں اکثر بچوں کونزلہ اور زکام ہو جاتا ہے۔ اگر آپ کا بچہ بھی ان کا شکار ہے تو اسے راحت پہنچانے لیے بعض اقدامات اٹھانے ضروری ہیں۔ آپ بخار، بہتی ناک، سوجے ہوئے گلے اور دیگر علامات کے لیے سادہ نوع کی ادویات استعمال کر سکتے ہیں۔ ماہرینContinue Reading