week eyes

ہمارے جسم کوبہت سے مادوں کی بہت کم مقدار میں ضرورت ہوتی ہے ،یہ صحت کے لئے اشد ضروری ہوتے ہیں۔ ان کے بغیر ہمارے اعضا کام ٹھیک طرح نہیں کر پاتے۔ ان کو وٹامنز کہا جاتا ہے۔ و ٹامن اے دیکھنے کے عمل میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔Continue Reading