gul nokhaiz akhter

بالیوں تک تو ٹھیک تھا لیکن مردانہ ماڈلنگ کی کچھ تصاویر دیکھ کر دل اچھل کر حلق میں آ گیا ہے۔ اچھے خاصے نوجوانوں نے میکسیاں پہنی ہوئی ہیں جبکہ ایک جواں مرد نے تو باقاعدہ سر پر دوپٹہ بھی لیا ہوا ہے۔ پہلے خیال آیا کہ شائد نوجوانوں میںContinue Reading