police

تائپے (ٹاپ نیوز) دہی چورکی گرفتاری کے لیے حکومت نے سینکڑوں ڈالر خرچ کر ڈالے۔ تفصیلات کے مطابق تائیوان میں 2 ڈالر مالیت کا دہی چوری کرنے والے شخص کی گرفتاری کےلیے پولیس نے سینکڑوں ڈالر خرچ کرڈالے، جس پر عوام نے پولیس کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا۔ دنیاContinue Reading