اسلام آباد:ٹاپ نیوز اردو۔۔۔۔ حکومت ایک لیٹر پٹرول پر عوام سے کتنا منافع کما رہی ہے، تہلکہ انگیز رپورٹ سامنے آگئی۔ پیٹرولیم ڈویژن کے ذرائع کے مطابق ایک لیٹر  پیٹرول پر 30 روپے پیٹرولیم لیوی اور 14 روپے 55 پیسے جی ایس ٹی وصول کیا جارہا ہے۔ ذرائع کا کہناContinue Reading