نیب احتساب سے بالا تر کیوں؟ انصار عباسی
پنجاب یونیورسٹی کے بزرگ، بیمار اور ریٹائرڈ اساتذہ کو ڈی جی نیب لاہور نے ہتھکڑیاں پہنا کر عدالت کے سامنے پیش کیا اور اپنی اس کارروائی کو بڑے فخر کے ساتھ ساری دنیا کو ٹی وی چینلز اور اخبارات کے ذریعے دکھایا۔ بیچارے اساتذہ نے کیا جرم کیا، اُن سےContinue Reading