خا رجہ محاذ پر مشکلا ت۔۔ عارف نظامی
پاکستان 21 کروڑ عوام کے ساتھ جنوبی ایشیا کا دوسرا بڑا ملک اور ایٹمی قوت بھی ہے۔ بعض مبصرین کے مطابق اس کی ایٹمی ٹیکنالوجی اور میزائل کی استعداد بھارت سے زیادہ ہی ہے۔ پاکستان ایسے خطے میں واقع ہے جہاں افغانستان، بھا رت، ایران اور چین ہمارے ہمسایہ ۔Continue Reading