dr rasheed khan

یہ عجیب اتفاق ہے کہ جب کبھی پاکستان اور بھارت کے درمیان کشیدگی کم کرنے کیلئے کسی اقدام کی خبر آتی ہے، کشمیر میں جنگ بندی کی سرحد یعنی لائن آف کنٹرول (LOC) کے آر پار توپوں کے منہ کھل جاتے ہیں اور گولیوں کی بوچھاڑ شروع ہو جاتی ہے۔Continue Reading