gul nokhaiz

میں نے1995ء میں ایک تنظیم بنائی تھی جس کا نام تھا ”چھوٹا بھائی ایسوسی ایشن‘‘۔ اس تنظیم میں ہر اُسے چھوٹے بھائی کو شامل ہونا تھا جو بڑے بھائی کے ہاتھوں ذلیل ہو رہا تھا‘ لیکن چونکہ Usaid نے میرے منصوبے کو فنڈز فراہم نہیں کیے لہٰذا دو ہفتوں کےContinue Reading

Gul Nokhaiz akhter

میڈیکل میں داخلہ لینے کا سب سے بڑا فائدہ ہے کہ بندہ ڈاکٹر بھی بن جاتا ہے اور مریض بھی۔ میں سمجھتا رہا کہ میڈیکل کے سٹوڈنٹس بڑے احتیاط پسند ہوتے ہوں گے‘ ہر چیز ہائی جینک کھاتے ہوں گے۔ لیکن اب تک جتنے بھی سٹوڈنٹس سے ملاقات ہوئی اُنContinue Reading

nokhaiz

رمضان سر پر ہے لہٰذا اِس کی تیاریاں بھی پورے عروج پر ہیں۔ جن لوگوں نے روزے رکھنے ہیں وہ زیادہ سے زیادہ اس بات کی تیاری کر رہے ہیں کہ کھجوریں‘ بیسن اور بھلّیاں پہلے سے خرید لی جائیں اور جنہوں نے روزے نہیں رکھنے وہ اِس بات کےContinue Reading

nokhaiz

بابا جی اب اس دُنیا میں نہیں رہے… لیکن مجھے یقین ہے اُن کے فرمودات رہتی دُنیا تک یاد رہیں گے۔ بابا جی سے میری پہلی ملاقات ایک کچی بستی میں ہوئی۔ وہ دُنیا سے بے نیاز ایک طرف چھوٹی سی جھونپڑی میں رہائش پذیر تھے۔ مٹی کے معمولی برتنوںContinue Reading