haroon-rasheed-logo

فلک سے جواب آیا: جیسے اعمال‘ ویسے عمّال۔ جیسی روح ویسے فرشتے۔ لیڈر نہیں قومیں سرفراز ہوتی ہیں۔ مردہ قوموں کو زندہ لیڈر عطا نہیں کیے جاتے۔ کراچی میں ایک لیڈر موجود ہے۔ مصطفی کمال اس کا نام ہے۔ ڈاکٹر فاروق ستار اور خالد صدیقی سمیت باقی سب کے سبContinue Reading