لکھنؤ کے مندر میں افطار کا اہتمام
2018-06-12
لکھنؤ(خصوصی رپورٹ) دریائے گومتی کے کنارے ایک طرف شیو مندر میں پوجا کی گھنٹیوں اور دوسری جانب اللہ اکبر کی صدائیں۔ یہ نظارہ حال ہی میں انڈیا کے تہذیب و ثقافت کے شہر لکھنؤ میں نظر آیا۔ مقام تھا من کامیشور مندر جہاں مسلمانوں کے لیے افطار پارٹی کا اہتمامContinue Reading