hindu pindat

ایودھیا (خصوصی رپورٹ) ہندو پنڈت رام ساگر پرتھوی پل نے اپنے نعتیہ کلام پر مشتمل مجموعے کو ’’سائبان رحمت‘‘ کے نام سے شائع کردیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ایودھیا کے مندر رام لعل ویناس کے 68 سالہ پنڈٹ رام ساگر پرتھوی پل جو ’’ وشوا براہمن پریشاد‘‘ کے صدرContinue Reading