ہوا سے پانی بنانے کا نیا طریقہ ایجاد
2018-10-25
اگرکر گزرنے کی جستجو ہو تو انسان بہت کچھ کر سکتا ہے۔ اس کی سب سے بڑی مثال امریکی جوڑا ہے جس نے ہوا کے ذریعے پانی بنانے کا طریقہ ایجاد کر کے 15کروڑ روپے سے زائد کا انعام جیت لیا۔ ڈیوڈ ہرٹز کو جب یہ خیال سوجھا تو انہوںContinue Reading