yasir peerzaida

یونیورسٹی کے ایک ’’چچڑ‘‘ قسم کے لڑکے نے اپنی مبینہ گرل فرینڈ کا ہاتھ تھامتے ہوئے کہا ’’جان من میں وعدہ کرتا ہوں کہ میں تمہیں دنیا کی سب سے خوش و خرم عورت بنا دوں گا ۔‘‘ جواب میں لڑکی بولی ’’ہائے ….واقعی …..یقین کرو میں تمہیں مِس کروںContinue Reading