Ehsaas Rashan Riayat

اسلام آباد:ٹاپ نیوز اردو۔۔۔۔۔۔ احساس راشن پروگرام کیلئے 8171 پر ‘ایس ایم ایس سروس’ کا آغاز کردیا گیا، گھرانے کا کوئی بھی فرد8171 پر اپنا شناختی کارڈ بھیج کر رجسٹریشن کراسکتا ہے۔ ڈاکٹرثانیہ نے کہا کہ احساس راشن رجسٹریشن کیلئے8171سروس شروع ہوگئی ہے، گھرانے کا کوئی بھی فرد8171 پر اپناContinue Reading